سنی سنسکاری کی فلم تلسی کماری 12 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
On
ششانک کھیتان کی ہدایت کاری میں بننے والی سنی سنسکاری کی فلم تلسی کماری کو رواں سال 18 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنایا جانا تھا لیکن اب یہ فلم ستمبر کے مہینے میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
میکرز نے اس فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ سنی سنسکاری کی فلم تلسی کماری اب 12 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، ورون دھون اور جھانوی کپور اس فلم کے ذریعے ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین شیئر کرنے جارہے ہیں۔ اس فلم سے پہلے دونوں فلم باول میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ ورون دھون اور جھانوی کپور کے ساتھ اس فلم میں سانیا ملہوترا اور روہت صراف بھی ہیں۔ کرن جوہر اس فلم کے پروڈیوسر ہیں۔
About The Author
Related Posts
Latest News
17 Mar 2025 18:15:28
نوراتری کا تہوار سال میں چار بار منایا جاتا ہے، جس میں ایک شاردیہ نوراتری، دوسری چیترا نوراتری اور دو...