مودی نے ہندوستانی نئے سال وکرم سموت کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی
On
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی نئے سال وکرم سموت 2082 کے آغاز کے ساتھ ساتھ اس ماہ ملک کے مختلف حصوں میں منائے جانے والے چیترا نوراتری اور دیگر تہواروں پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔
مسٹر مودی نے آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام 'من کی بات' کے 120ویں ایپی سوڈ میں کہا کہ ہندوستانی نئے سال وکرم سموت 2082 کا آج سے آغاز ہو گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں مختلف تہواروں کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔
آج، چیترا نوراتری کے پہلے دن، دیوی کے پہلے روپ کی پوجا کی جا رہی ہے۔
About The Author
Latest News
30 Mar 2025 19:42:28
عیدالفطر اسلام میں ایک خاص تہوار ہے، عیدالفطر کا تہوار رمضان المبارک کا مقدس مہینہ مکمل ہونے کے بعد پوری...