جنوبی کوریا میں صدارتی انتخابات 3 جون کو ہوں گے

جنوبی کوریا میں صدارتی انتخابات 3 جون کو ہوں گے

۔

سیئول (جنوبی کوریا) - سابق صدر یون سک یول کو گزشتہ ہفتے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد 3 جون کو قبل از وقت صدارتی انتخابات کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔
منگل کو متعدد ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا کہ انتخابات کی تاریخ کی توثیق وزیر اعظم ہان ڈوک سو کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں کی گئی، جو مسٹر یون کے مواخذے کے بعد قائم مقام صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

About The Author

Latest News