صحت مند طرز زندگی کے لیے جگر کا عالمی دن منایا گیا

صحت مند طرز زندگی کے لیے جگر کا عالمی دن منایا گیا

 

نئی دہلی: جگر کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور لوگوں کو تیل اور چکنائی والی کھانوں سے پرہیز کرکے صحت مند طرز زندگی اپنانے کی ترغیب دینے کے لیے ہفتہ کو ملک میں جگر کا عالمی دن منایا گیا۔
مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود جگت پرکاش نڈا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ کھانے میں تیل کی مقدار کو دس فیصد تک کم کرنا چاہیے اور صحت مند طرز زندگی اپنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خوراک کو دوا کے طور پر لیا جائے تو چھوٹی تبدیلیاں بڑے نتائج دے سکتی ہیں۔

About The Author

Latest News