لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک آگ لگنے سے افراتفری مچ گئی، پروازیں متاثر

لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک آگ لگنے سے افراتفری مچ گئی، پروازیں متاثر

 

لاہور: پاکستان میں لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہفتے کے روز زبردست آگ لگ گئی، جس سے خوف وہراس پھیل گیا اور تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
اس واقعے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ آگ لگنے سے ہوائی اڈے پر موجود شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جس سے انخلاء اور عملے کے دیگر کاموں میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

About The Author

Latest News