آسٹریلیا اے کا بھارت اے کے خلاف کلین سویپ
On
بھارت اے نے پہلی اننگز میں 161 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا اے نے پہلی اننگز میں 223 رنز بنا کر نمایاں برتری حاصل کی۔ دھرو جورل (68) کی نصف سنچری کی بدولت انڈیا اے نے دوسری اننگز میں نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 229 رنز بنائے لیکن کونسٹاس اور ویبسٹر کی شراکت نے انڈیا اے کو ایک اور شکست سے دوچار کیا۔
About The Author
Latest News
ہندوستان اے آئی کے میدان میں آگے بننا چاہتا ہے: مودی
04 Jan 2025 19:56:07
نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ہندوستان AI (مکینیکل انٹیلی جنس) کے میدان میں