ہندوستانی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ہندوستانی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

 

وڈودرا: ہندوستانی خواتین ٹیم نے منگل کو دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
آج یہاں ہندوستانی ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ ہندوستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے ایک تبدیلی کرتے ہوئے نیریسا کرافٹن کو ون ڈے ٹیم میں شامل کیا ہے۔ وہ آج اپنا ون ڈے ڈیبیو کر رہی ہیں۔

About The Author

Latest News