اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی رہی
On
30 شیئرز پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 528.28 پوائنٹس گر کر 77,620.21 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 162.45 پوائنٹس گر کر 23,526.50 پوائنٹس پر آگیا۔ اس کے ساتھ ہی بڑی کمپنیوں کی طرح بی ایس ای کی مڈ کیپ اور سمال کیپ کمپنیوں کے حصص میں بھی زبردست فروخت ہوئی جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.96 فیصد گر کر 45,203.34 پوائنٹس اور سمال کیپ 1.17 فیصد کی کمی سے 54,021.00 پوائنٹس پر آگیا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
بی جے پی کے پاس وزیر اعلیٰ کا امیدوار نہیں ہے: آتشی
09 Jan 2025 20:02:22
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اور کالکاجی اسمبلی سیٹ سے عام آدمی پارٹی (آپ) کے امیدوار آتشی نے