شردھا کپور ایک بار پھر آدتیہ رائے کپور کے ساتھ عاشقی کریں گی

شردھا کپور ایک بار پھر آدتیہ رائے کپور کے ساتھ عاشقی کریں گی

۔

ممبئی، بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور ایک بار پھر سلور اسکرین پر آدتیہ رائے کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر آ سکتی ہیں۔
آدتیہ رائے کپور اور شردھا کپور کو 2013 کی سپر ہٹ فلم عاشقی 2 میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا، جس کی ہدایت کاری موہت سوری نے کی تھی۔ چرچا ہے کہ اب یہ جوڑی دوبارہ ایک ساتھ نظر آسکتی ہے۔ چرچا ہے کہ دونوں جلد ہی ایک رومانوی فلم میں نظر آسکتے ہیں۔
خبر ہے کہ آدتیہ اور شردھا کی جوڑی ایک بار پھر موہت سوری کی رومانوی فلم میں نظر آ سکتی ہے۔ موہت سوری اور ان کی تخلیقی ٹیم اسکرین پلے اور کہانی پر کام کر رہی ہے۔ فلم کا باضابطہ اعلان آنے والے ہفتوں میں کیا جا سکتا ہے۔

About The Author

Latest News