سٹار لنک ٹرمینلز لاس اینجلس کے آگ سے متاثرہ علاقوں میں مفت بھیجے جائیں گے: مسک

سٹار لنک ٹرمینلز لاس اینجلس کے آگ سے متاثرہ علاقوں میں مفت بھیجے جائیں گے: مسک

لاس اینجلس: خلائی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اسپیس ایکس لاس اینجلس کے ان علاقوں میں مفت اسٹار لنک ٹرمینلز فراہم کرے گا جو جنگل کی آگ سے متاثر ہوئے ہیں۔
"اسپیس ایکس کل صبح LA میں متاثرہ علاقوں کو مفت Starlink ٹرمینلز فراہم کرے گا،" مسٹر مسک نے X پر کہا۔

About The Author

Latest News